Advertisement
تفریح

عائزہ خان نے تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 17 2021، 5:18 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ ہو گئی ہے۔اداکارہ نے مداحوں کے لیے خاص پوسٹ اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے محبت کا اظہار کیا۔  تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے پتہ پکڑ  رکھا ہے جس پر  9 ملین لکھا ہے، کیپشن میں عائزہ نے لکھا کہ میں آپ سب سے محبت کرتی ہوں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے اداکارہ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو انسٹاگرام پر کافی زیادہ متحرک دکھائی دیتی ہیں، یہ ناصرف اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں بلکہ اپنے ڈراموں سے متعلق بھی مداحوں کو بتاتی رہتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شوہر دانش تیمور کے ہمراہ عید کے موقع پر ایک ویڈیو ریلیز کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

Advertisement
کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد

کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد

  • 2 hours ago
دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری

  • an hour ago
خیبر پختونخوا  کے متعدد علاقے  ویکسی نیشن سے محروم ،پولیو کیسز سامنے آ گئے

خیبر پختونخوا کے متعدد علاقے ویکسی نیشن سے محروم ،پولیو کیسز سامنے آ گئے

  • 2 hours ago
فیٹی لیور ایسڈ کے مریضوں میں کونسے  چار کھانے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتے ہیں؟جانیے اس رپورٹ میں

فیٹی لیور ایسڈ کے مریضوں میں کونسے چار کھانے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتے ہیں؟جانیے اس رپورٹ میں

  • 3 hours ago
یورپی یونین صدر کے طیارے کی لینڈنگ میں رکاوٹ، یورپی   یونین کا روس پر الزام

یورپی یونین صدر کے طیارے کی لینڈنگ میں رکاوٹ، یورپی یونین کا روس پر الزام

  • 36 minutes ago
سہ فریقی سیریز :یو اے ای کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

سہ فریقی سیریز :یو اے ای کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

  • 4 minutes ago
شہباز شریف کی آذری صدرالہام علیوف سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو

شہباز شریف کی آذری صدرالہام علیوف سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو

  • 3 hours ago
بابائے حریت سید علی گیلانی کی  چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے 

بابائے حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے 

  • 3 hours ago
پیروں کی معمولی تکالیف دل کے مہلک مرض کی خاموش علامت ہو سکتی ہیں،ماہرین نے خبردار کر دیا

پیروں کی معمولی تکالیف دل کے مہلک مرض کی خاموش علامت ہو سکتی ہیں،ماہرین نے خبردار کر دیا

  • 3 hours ago
سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سٹیڈیم نظم و ضبط کے لیے نیا پروٹوکول جاری

سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سٹیڈیم نظم و ضبط کے لیے نیا پروٹوکول جاری

  • 2 hours ago
شدید سیلابی صورتحال: ہیڈ گنڈا سنگھ بارڈر پر پاک رینجرز اور بی ایس ایف کی پریڈعارضی طور پر معطل

شدید سیلابی صورتحال: ہیڈ گنڈا سنگھ بارڈر پر پاک رینجرز اور بی ایس ایف کی پریڈعارضی طور پر معطل

  • 3 hours ago
شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، فورسز کی جوابی کارروائی میں  3 خارجی جہنم واصل 

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 خارجی جہنم واصل 

  • 2 hours ago
Advertisement