یہ واقعہ اسرائیلی سرحد سے ایک میل دور طیر حرفہ کے قصبے کے نزدیک پیش آیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 22nd 2023, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یروت: لبنان میں اسرائیلی راکٹ حملے کے نتیجے میں دو صحافی اور ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔
سعودی خبررساں نے لبنانی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ یہ واقعہ لبنان اور اسرائیل کی سرحد کے علاقے میں اسرائیلی سرحد سے ایک میل دور طیر حرفہ کے قصبے کے نزدیک پیش آیا تاہم خبر رساں ادارے نے اس واقعے کی مزید تفصیلات نہیں دی ہیں۔
ایرانی حمایت یافتہ ٹی وی المیادین کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک صحافتی ٹیم کو نشانہ بنایا جو سرحد کے نزدیک اسرائیلی حملوں کی کوریج کے لیے موجود تھی ۔ اسرائیلی فوج کے اس صحافتی ٹیم پر راکٹ حملے میں صحافی فرخ عمر اور ان کے ساتھ کیمرہ مین ربیح المامری جاں بحق ہو گئے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 20 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




