فن لینڈ کی ٹیم چیمپئن کینیڈا کو شکست دے کر ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
پہلی مرتبہ ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا


میڈرڈ: فن لینڈ کی ٹیم چیمپئن کینیڈین ٹیم کو کوارٹر فائنل میں شکست دے کرپہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے کوارٹر فائنل میچ میں فن لینڈ کی ٹیم نے چیمپئن کینیڈا کو 1-2 سے شکست دی۔
فن لینڈ کے اوٹو ورٹانن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین حریف کھلاڑی گیبریل ڈیالو کو مینز سنگلز مقابلے میں سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 5-7 سے شکست دی جبکہ دوسرے مینز سنگلز مقابلے میں کینیڈین کھلاڑی میلوس راونک نے فن لینڈ کےپیٹرک کوکووالٹا کو 3-6 اور 5-7 سے مات دے کر مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔
تاہم مینز ڈبلز مقابلوں میں فن لینڈ کے ہیری ہیلیووارا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اوٹوورٹانن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کنینڈین حریف الیکسس گیلرنیو اور واسیک پوسپیسیل کو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 3-6 سے ہرا کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ پہلی مرتبہ ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 12 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 13 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 11 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 13 گھنٹے قبل