پی۔8 اے جنگی طیارے کی رن وے سے اُترنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 22nd 2023, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

واشنگٹن: امریکی ریاست ہوائی کے فوجی اڈے پر جنگی طیارہ رن وے سے اُتر کر قریبی جزیرے میں جا گرا جس سے 9 افراد زخمی ہو گئے۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ہولونونو محکمہ فائر بریگیڈ کے ترجمان میلکم کے۔ میڈرانو نےبیان میں کہا کہ ہمیں مقامی وقت کے مطابق دن 2 بجے فوجی طیارے کے کینیہو جزیرے میں گرنے کی اطلاع مِلی۔
فوجی حکام نے کہا کہ پی۔8 اے جنگی طیارے کی رن وے سے اُترنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔اطلاع کے مطابق نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے حدّ نگاہ محدود ہو گئی تھی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





