یاد رہے کہ عدلیہ کی ہدایت پر 7 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی بھی سفارش بھی کی گئی تھی
شائع شدہ a year ago پر Nov 22nd 2023, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔
بشری بی بی ، علی امین گنڈا پور ،شہزاد اکبر ، زلفی بخاری ، شیخ رشید ، مراد سعید ، فرح گوگی کے نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیے گئے ہیں ۔
وفاقی کا بینہ کی ذیلی کمیٹی بڑائے ای سی ایل کا اجلاس ہوا ، اجلا س میں چیئر مین پی ٹی آئی سمیت 41 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئ تھی ۔
یاد رہے کہ عدلیہ کی ہدایت پر 7 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی بھی سفارش بھی کی گئی تھی ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_updates pic.twitter.com/HQYOF6ECSy
— GNN (@gnnhdofficial) November 22, 2023
ای سی ایل کے اجلاس میں نگران وزیر داخلہ سرفراز خان بگٹی نے بھی شرکت کی ۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا جے ڈی سی کے زیر اہتمام لیب کا افتتاح
- 7 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 12 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 11 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 12 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 14 گھنٹے قبل
ایس ایچ او کا غیر قانونی اعلان ، ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 10 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 8 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 8 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے