پریس ریلیز کے مطابق دونوں فریقوں نے سیاسی تعلقات، تجارت، موسمیاتی تبدیلی، ماحول دوست توانائی کے شعبے میں تعاون، سرمایہ کاری اور عوامی رابطوں کے حامل دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کا وسیع پیمانے پر جائزہ لیا
پاکستان اور ڈنمارک نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان اور ڈنمارک کی سالانہ دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا دور کوپن ہیگن میں منعقد ہوا۔
وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری (یورپ) ایمبیسیڈر شفقت علی خان اور ڈنمارک کے انڈر سیکرٹری برائے خارجہ پالیسی ایمبیسیڈر اینڈرس تانگ فریبرگ نے وفود کی قیادت کی۔
پریس ریلیز کے مطابق دونوں فریقوں نے سیاسی تعلقات، تجارت، موسمیاتی تبدیلی، ماحول دوست توانائی کے شعبے میں تعاون، سرمایہ کاری اور عوامی رابطوں کے حامل دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کا وسیع پیمانے پر جائزہ لیا۔ دونوں اطراف نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مشاورت کے دوران ڈنمارک کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈنمارک کے سفر کے لیے پاکستانی ویزا درخواست دہندگان کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارت خانے کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 11 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 17 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 13 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 15 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 13 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا جے ڈی سی کے زیر اہتمام لیب کا افتتاح
- 10 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 15 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 11 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت
- 2 منٹ قبل
ایس ایچ او کا غیر قانونی اعلان ، ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل