اسرائیل نے غزہ پٹی کا محاصرہ تاحال کیا ہوا ہے جس کے باعث فلسطینی بچوں تک خواراک ، بجلی ، پانی ، کی فراہمی نہیں ہو رہی اور بچے بھوک پیاس کی حالت میں شہید ہو رہے ہیں


اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے ’یونیسیف‘ کے ترجمان ٹوبی فلکر نے کہا کہ اسرائیل جنگ میں غزہ کے 8 لاکھ بچے بےگھر ہو چکے ہیں ۔ یونیسیف کے ترجمان ٹوبی فلکر نےعرب ٹی وی الجزیرہ کو بتایا کہ کہ 800,000 سے زیادہ بچے اپنے گھروں سے بے گھر ہوچکے ہیں، اور بھیڑ بھری پناہ گاہوں میں مشکل ماحولیاتی حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
غزہ میں داخل ہونے والی امداد بہت کم ہے اور یونیسیف جنوب کے ہسپتالوں میں طبی سامان لانے میں ناکام ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ یونیسیف کے پاس غزہ میں5سال سے کم عمر کے 340,000 بچے ہیں اور وہ سب سے زیادہ غذائی قلت کا شکار ہیں۔یونیسیف نے بچوں کے تحفظ اور مدد کے لیے غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے اپنے مطالبات کا اعادہ کیا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کا محاصرہ تاحال کیا ہوا ہے جس کے باعث فلسطینی بچوں تک خواراک ، بجلی ، پانی ، کی فراہمی نہیں ہو رہی اور بچے بھوک پیاس کی حالت میں شہید ہو رہے ہیں ۔

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 2 دن قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- ایک دن قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو
- 12 گھنٹے قبل

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی
- 8 گھنٹے قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 2 دن قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 2 دن قبل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 8 گھنٹے قبل






