Advertisement
پاکستان

نگران وزیر اعلی ٰپنجاب محسن نقوی کی شمالی وزیرستان زرمک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے شہید لانس نائیک احسان بادشاہ اور شہید لانس نائیک ساجد حسین کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 5:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیر اعلی ٰپنجاب محسن نقوی کی  شمالی وزیرستان زرمک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے علاقے زرمک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے شہید لانس نائیک احسان بادشاہ اور شہید لانس نائیک ساجد حسین کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید اہلکار قوم کے ہیرو ہیں، ان کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں – پاک وطن کے بہادر جوانوں نے شہادت کا بلند مقام پایا۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف