شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی معاہدہ 2018میں کیا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 6:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے کو معطل کردیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہم زمینی، سمندری اور فضائی راستوں میں فوجی کشیدگی کو روکنے کے لیے کئے گئے فوجی اقدامات کو واپس لے لیں گے اور سرحدی علاقوں میں مسلح افواج اور جدید فوجی ساز و سامان رکھیں گے۔
یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب جنوبی کوریا نے بدھ کو کہا تھا کہ اس نے شمالی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے کو جزوی طور پر معطل کر دیا ہے اور شمالی کوریا کی جانب سے جاسوس سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ کے جواب میں سرحد پر نگرانی کی کارروائیاں دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی معاہدہ 2018میں کیا گیا تھا

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 8 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 14 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




