Advertisement
پاکستان

بھارتی ایئر لائن کی کراچی ایئر پورٹ پر میڈیکل لینڈنگ

بھارتی ایئرلائن کی جدہ سے بھارت جانے والی پروازمیں ایک خاتون مسافر کی طبعیت خراب ہونے کے باعث لینڈنگ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ایئر لائن کی کراچی ایئر پورٹ پر میڈیکل لینڈنگ

بھارتی ایئرلائن انڈیگو ائیر کی جدہ سے بھارت جانے والی پروازمیں ایک خاتون مسافر کی طبعیت خراب ہونے کے باعث طیارے کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر میڈیکل لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق طیارےنے صبح 4 بجکر 15 منٹ پر کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

جدہ سے بھارت جانے والی پرواز میں سوار بھارتی خاتون مسافر جوہرہ بی کا طبی معائنہ کیا گیا تاہم وہ مردہ پائی گئی۔

بھارتی طیارہ خاتون کی میت کو لے کر 6 بجکر 15 منٹ پر بھارت میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 20 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف