ایف آئی اے نے عدالتی احکامات پر کاروائی کرتے ہوئے 8 بینک اکاؤنٹس اور 6 جائیدادیں منجمد کر دیں

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 9:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ۔
ایف آئی اے نے عدالتی احکامات پر کاروائی کرتے ہوئے 8 بینک اکاؤنٹس اور 6 جائیدادیں منجمد کر دیں ۔
ایف آئی اے نے مونس الہی کی مختلف مقامات پر مشتمل جائیدادیں منجمد کیں ہیں جن میں سے کچھ راولپنڈی اور ضلع قصور میں واقع ہیں ۔
یاد رہے کہ عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا تھا جس کے باعث یہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس منجمد کر دیئے#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/6gYmz1jQ2e
— GNN (@gnnhdofficial) November 23, 2023

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




