پنجاب اورسندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند اور سموگ چھائی رہے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری بھی متوقع ہے۔
پنجاب اورسندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند اور سموگ چھائی رہے گی ، ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور چودہ ڈگری سینٹی گریڈ کراچی اکیسپشاور نوکوئٹہ اورمظفرآباد ساتگلگت چھ اورمری پانچ ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے ۔ جبکہ کشمیر میں موسم خشک اورسردرہے گا۔
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 15 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 12 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



