نگران وزہر اعظم انوارلحق کا کڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں رزمک پر دہشتگردی کے حملے کی پُرزورمذمت کرتے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 23rd 2023, 9:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک اس کیخلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کااظہارکیاہے۔
نگران وزہر اعظم انوارلحق کا کڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں رزمک پر دہشتگردی کے حملے کی پُرزورمذمت کرتے ہیں ۔
وزیراعظم نے ایک بیان میں شہید ہونے والے فوجی اہلکاروں لانس نائیک احسان بادشاہ اورلانس نائیک ساجدحسین کے ورثاء سے ہمدردی کااظہارکیا۔افواج پاکستان اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی مکمل بقاء کے لئے قربانیوں کوناقابل فراموش قراردیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ پوری قوم کو اپنے شہداء اور اُن کے خاندانوں پر فخرہے۔
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 7 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 9 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 10 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 7 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 7 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 10 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 9 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 9 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات