قومی اسمبلی کے 33 ویں اجلاس کیلئے انتظامات مکمل، مہمانوں کے داخلہ پر پابندی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 33 ویں اجلاس کیلئے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔اجلاس میں مہمانوں کے داخلہ پر پابندی ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 33 ویں اجلاس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ، قومی اسمبلی کا 33 ویں اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔اجلاس کے دوران سیکیورٹی اور کوویڈ سے متعلق حفاظتی انتظامات مکمل کیے گے ہیں اور اجلاس میں مہمانوں کے داخلہ پر پابندی ہو گی۔
جی این این کے مطابق ممبران قومی اسمبلی سے مہمانوں کو ساتھ نہ لانے کی درخواست کی گئی ہے۔ممبران کی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ لاجز سے شٹل سروس چلائی جائے گی۔ممبران اسمبلی اور میڈیا کے نمائندوں کو کوویڈ سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کی درخواست کی گئی ہے،میڈیا سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی رپورٹرز پہلے سے جاری کردہ سیکیورٹی پاسسز کے ذریعے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 38 minutes ago




