Advertisement
تفریح

عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو بھی وائرل

ویڈیو میں عالیہ بھٹ کا چہرہ ایک دوسری خاتون پر ایڈٹ کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 28th 2023, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو بھی وائرل

ممبئی: بالی ووڈ سیلیبرٹیز رشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول کے بعد عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔

عالیہ کے ایڈیٹڈ شدہ چہرے کے ساتھ ایک ویڈیو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِگردش ہے جس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال پرخدشات کو جنم دیا ہے۔

ویڈیو میں عالیہ بھٹ کا چہرہ ایک دوسری خاتون پر ایڈٹ کیا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیلے رنگ کے فلورل کورڈ سیٹ میں ملبوس لڑکی کے جسم پرعالیہ کا چہرہ ایڈٹ کیا گیا ہے جو کیمرے کے سامنے کچھ اشارے کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement