Advertisement
تجارت

ڈیمانڈ میں کمی کے بعد سونا مزید سستا ہوگیا

24 قیراط سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 15 ہزار فی تولہ ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 28 2023، 3:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیمانڈ میں کمی کے بعد سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے، فی تولہ قیمت میں 1ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 15 ہزار فی تولہ ہوگئی،جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 97 ہزار 83 روپے تک ریکارڈ کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 84 ہزار 328 روپے ،جبکہ 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 68 ہزار 967  ریکارڈ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، سونے کی قیمت 20،14 ہزار ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement