Advertisement

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 4:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل)بدھ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ کیوی ٹیم نے 17 دسمبر کو یونیورسٹی اوول، ڈونیڈن میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو 44 رنز سے شکست دی تھی۔

بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم ان دونوں نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہے اور وہ اپنے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ کل بدھ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 23 دسمبر کو میک لین پارک، نیپئر میں کھیلا جائے گا۔

ون ڈے سیریز میں میزبان ٹیم کو ٹام لیتھم لیڈ کر رہے ہیں جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کو نجم الحسن شانٹو لیڈ کر رہے ہیں۔ ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 27 دسمبر کو میک لین پارک، نیپئر میں پہلے میچ سے ہوگا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بقیہ دونوں میچز بالترتیب 29 دسمبر اور 31 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔جو بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
Advertisement