Advertisement
پاکستان

اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں

56 کلو منشیات برآمد ، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں

اسلام آباد: اینٹی نارکاٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں 5 کاروائیوں کے دوران 56 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 126 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے، ملزم بذریعہ پرواز نمبر PK-183 دبئی کے لئے روانہ ہو رہا تھا، خیبر کے علاقے زخہ خیل سے 27.5 کلوگرام چرس جبکہ دالبندین کے علاقے سے 25 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔

اسی طرح موٹروے اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں دو ملزمان سے 2 کلو ہیروئن اور 500 گرام آئس برآمد کی گئی۔ایک اور کاروائی کے دوران میانوالی میں بس سٹینڈ کے قریب ملزم سے 700 گرام آئس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 21 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق