Advertisement
تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2.5 فیصد اضافہ

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 2.4 فیصد اضافے کے ساتھ 73.16 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 7:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2.5 فیصد اضافہ

ماسکو: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا، برٹش کروڈ فیوچر 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 78.46 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 2.4 فیصد اضافے کے ساتھ 73.16 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا۔

برطانوی تیل کی قیمت میں گزشتہ روز کے مقابلے آج (منگل) کو کمی ہوئی ہے اور فی بیرل قیمت 78.01 ڈالر ہے۔ امریکی تیل کی قیمت میں بھی گزشتہ روز کی نسبت کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 10 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا