غزہ میں ہسپتالوں، محکمہ صحت کے اہلکاروں اور مریضوں پر حملے ختم ہونے چاہئیں
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )نے اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے کما ل عدوان ہسپتال کو تباہ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
اس ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں اس میں زیر علاج 8 مریض جن میں 9 سالہ بچہ بھی شامل تھا ،مارے گئے تھے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے کہا کہ غزہ میں صحت کا نظام پہلے ہی بے حد متاثر ہوا تھا او ر کمال عدوان ہسپتال کی تباہی اس دگرگوں نظام صحت کے لئےایک اور دھچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں ہسپتالوں، محکمہ صحت کے اہلکاروں اور مریضوں پر حملے ختم ہونے چاہئیں اور وہاں فوری جنگ بندی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کمال عدوان ہسپتال کے قرب و جوا رسے بے گھر کئے جانے والے لوگوں کی بہبود کے لیے انتہائی فکر مند ہے۔دریں اثنا فلسطینی وزارت صحت نےاس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان ٹیسٹ:بابر اعظم کی ساجد خان کے سر پر طبلہ بجا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث چل بسے
- 2 گھنٹے قبل
انسٹا گرام میں اب 3 منٹ طویل ریلز ویڈیوز اپ لوڈ کرنا ہوا ممکن
- 5 گھنٹے قبل
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
- 4 گھنٹے قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات میں بظاہر کوئی پیشرفت نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان
- 4 گھنٹے قبل
ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری
- 3 گھنٹے قبل
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،فیصلے سے ثابت ہوا کہ وہ ایک کرپٹ لیڈر ہیں،عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا ، وفاقی وزیر خزانہ
- 6 گھنٹے قبل
کراچی کے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ گئے، شہر کے کئی علاقے بجلی سے محروم
- 4 گھنٹے قبل
ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی، برطانوی میڈیاکا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل
لاہور : ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیےایک اور انقلابی قدم، بائیکرز کیلئے الگ راستہ مختص
- 4 گھنٹے قبل