Advertisement

غزہ میں جنگ بندی سے پہلے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ منظور نہیں،حماس

البتہ اس مسئلے کے حل کےلئے تیار ہے، سینئیر رہنما باسم نعیم

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں جنگ بندی سے پہلے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ منظور نہیں،حماس

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے ہوتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں معاہدے کے لیے مذاکرات کرنے کے امکان کو بھی مسترد کر دیا ہے، تاہم حماس نے واضح کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کو طے کرنے کو تیار ہے۔

حماس کے ایک سینئیر رہنما باسم نعیم کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف بڑا مضبوط اور واضح ہے کہ ہم دو ٹوک انداز میں ایسے کسی بھی مذاکرات کو بھی مسترد کرتے ہیں جو غزہ میں ہم فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی اسرائیلی جنگ جاری رکھتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے کے لیے ہو۔

باسم نعیم نے مزید کہا  البتہ ہم اس کے لیے تیار ہیں اور کھلے دل کےساتھ تیار ہیں کہ ہمارے لوگوں کے خلاف جاری اس جارحیت کوختم کرنے کے لیے جو بھی آغاز ہو وہ غزہ میں فلسطینیوں کو ریلیف ملنے کے لیے ہو۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا