عوام ایکسپریس سروس اگست 2022 میں سیلاب کے باعث بند کردی گئی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: پاکستان ریلویز کی جانب سے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لےکر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچےگی، عوام ایکسپریس میں 1500 مسافروں کی گنجائش ہے اور کرایہ 4 ہزار روپے فی مسافر مقرر کیا گیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس سروس اگست 2022 میں سیلاب کے باعث بند کردی گئی تھی۔
مُسافر بھی عوام ایکسپریس دوبارہ شروع کرنے پر خوش دکھائی دئیے، ان کا کہنا ہے کہ بسوں اور ویگنوں کی نسبت ٹرین کا سفر آرام دہ ہوتا ہے۔مُسافروں نے پاکستان ریلویز سے دیگر ٹرینیں بھی شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







