Advertisement

اسرائیلی شپنگ کمپنی کے جہازوں پر ملائیشیا کی بندر گا ہیں استعمال کرنے پر پابندی عائد

ملائیشیا کی طرف سے اس اقدام کو غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کا براہ راست ردعمل قرار دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی شپنگ کمپنی کے جہازوں پر ملائیشیا کی بندر گا ہیں استعمال کرنے پر پابندی عائد

کوالالمپور: ملائیشیا نے اسرائیلی شپنگ کمپنی کے جہازوں پر اپنی بندر گا ہیں استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔بی بی سی کے مطابق ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی شپنگ کمپنی زیڈ آئی ایم کے کسی بھی بحری جہاز کو اپنی بندرگاہوں پرلنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دے گا اور اس پابندی پرفوری عملدرآمد ہوگا۔

ملائیشیا کی طرف سے اس اقدام کو غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کا براہ راست ردعمل قرار دیا گیا ہے۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ یہ پابندی اسرائیل کے ان اقدامات کا ردعمل ہے جو بنیادی انسانی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 15 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 15 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 hours ago
Advertisement