جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ اردن کے دوران شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ اردن کے دوران شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کنگ عبداللہ بن الحسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو آرڈر آف دی اسٹار آف جارڈن سے نوازا۔
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے ہم منصب اور فضائیہ کے سربراہ سے بھی ملاقاتیں کیں۔
واضح رہے کہ ’آرڈر آف دی اسٹار آف جارڈن‘ یا آرڈر آف حسین ابن علی اردن کی خودمختار ریاست کا ایک ایوارڈ اور فوجی اعزازہے جے فوجی یا سول میرٹ پر دیا جاتا ہے۔
شاہ عبداللہ اول نے 22 جون 1949 کو اپنے والد کے اعزاز میں اس کی بنیاد رکھی تھی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







