حسان نیازی کی والدہ نے کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
حسان نیازی کی والدہ نے کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے اور اس سے متعلق درخواست میں وفاقی و پنجاب حکومت اور کمانڈنگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔
جنگ کے مطابق درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا ہے، حسان نیازی نااہل ہیں نہ ہی سزا یافتہ ہیں لیکن وہ اس وقت حراست میں ہیں۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ حسان نیازی کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل کرنے کی اجازت دی جائے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اوتھ کمشنر کو حسان نیازی سے ملاقات کر کے کاغذاتِ نامزدگی کی تصدیق اور دستخط کی اجازت دے۔
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 10 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 10 گھنٹے قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
افغانستان میں 2 درجن سےزائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کررہےہیں، خواجہ آصف
- 9 منٹ قبل
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی
- 22 منٹ قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 10 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- 13 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 11 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 10 گھنٹے قبل
کرم : امن معاہدے کے تحت تمام مورچوں کی مسماری کا عمل آج سے شروع
- چند سیکنڈ قبل
لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ تاحال بے قابو،متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے بعدکرفیو نافذ
- 16 منٹ قبل
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل