بی این اے کے سربراہ کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا خوش آئند ہے، نگران وزیر اعظم
بی این اے کے سابق سربراہ گلزار امام شمبے کی ماضی قریب میں گرفتاری کے بعد قومی دھارے میں لانے کے بعد یہ دوسری بڑی اہم پیشرفت ہے، انوار الحق کاکڑ


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے،بی این اے کے سربراہ سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا پاکستان اور بلوچستان کے لئے خوش آئند پیشرفت ہے۔
Peace and stability is our top priority. The surrender of Sarfraz Bungulzai alias Mureed Baloch (the head of BNA) alongwith his companions / families is a very welcome development for Pakistan & Balochistan. This comes at the heels of anotheer major re-integration in which Gulzar… pic.twitter.com/vw0YQMVGn4
— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) December 20, 2023
سوشل میڈیا ایکس پر جاری ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بی این اے کے سابق سربراہ گلزار امام شمبے کی ماضی قریب میں گرفتاری کے بعد قومی دھارے میں لانے کے بعد یہ دوسری بڑی اہم پیشرفت ہے۔ علیحدگی پسندعسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے ہماری ریاست اور ادارے ایک ہم آہنگی کے نقطہ نظر کو شمولیت کے ذریعے امن کو اپناتے ہوئے فروغ دے رہے ہیں۔
یہ اقدام دیرپا امن، افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور کمیونٹیز کی تعمیرنو کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مل کر ہم اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ایک ہم آہنگ اور محفوظ مستقبل کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں خاص طور پر آئی ایس آئی کی کوششوں کی تعریف کی جنہوں نے اس پیچیدہ خفیہ آپریشن کی قیادت اور منصوبہ بندی کی اور اسے انجام تک پہنچایا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل





