نائلہ کیانی آئندہ دو سالوں میں دنیا کی تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کیلئے پرعزم
ابتدائی طور پر میں اپنا ٹارگٹ جلد از جلد حاصل کرنا چاہتی تھی
اسلام آباد: پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے کہا ہے کہ وہ آئندہ دو سالوں کے دوران دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کی مہم مکمل کرنے کی کوشش کریں گی۔وہ آٹھ ہزار یا اس سے زائد بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔
بدھ کے روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر میں اپنا ٹارگٹ جلد از جلد حاصل کرنا چاہتی تھی لیکن شیشاپانگما حادثہ کے بعد میں نے اپنا ارادہ تبدیل کرلیا، اب میں نے تھوڑے وقفے کے ساتھ یہ سنگ میل طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امید ہے دو سالوں میں اپنا مشن مکمل کرلوں گی۔
انہوں نے اکتوبر2023ء میں شیشاپنگما چوٹی پر مہم جوئی کے دوران دو کوہ پیمائوں کے کھو جانے کے بعد چوٹی سے صرف 400 میٹر نیچے واپس جانے کا فیصلہ کیا، انہوں نے اعزاز کی بجائے اخلاقیات کو ترجیح دی۔
لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہےاس پرمسلم دنیا کو کام کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
- 8 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری
- 3 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نےحکومت سے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، سربراہ جے یو آئی
- 6 گھنٹے قبل
پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب
- ایک گھنٹہ قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان
- 5 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
- 6 گھنٹے قبل
نامور کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے مشہور گانے ’بے بی‘ کا قوالی ورژن وائرل
- 7 گھنٹے قبل
وزات خزانہ نے نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام کرناشروع کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
کرک:ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر بس پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 20 زخمی
- 8 گھنٹے قبل