Advertisement

چین، زلزلے سے متاثرہ علا قوں میں امدادی کاموں کے لیے مزید 400 ملین یوآن مختص

فنڈز کی نگرانی کو مضبوط بنائیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین، زلزلے سے متاثرہ علا قوں میں امدادی کاموں کے لیے مزید 400 ملین یوآن مختص

بیجنگ: چین کی وزارت خزانہ اور وزارتِ ہنگامی انتظام و انصرام نے زلزلے سے متاثرہ گانسو اور چنگھائی میں امدادی کاموں میں معاونت کے لیے مرکزی قدرتی آفات ریلیف فنڈز سے مزید 400 ملین یوآن مختص کیےہیں۔

وزارت خزانہ نے دونوں صوبوں کے محکمہ خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امدادی رقوم کو جلد از جلد آفت زدہ علاقوں کے حوالے کریں، فنڈز کی نگرانی کو مضبوط بنائیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دیں۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک