لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے میچز ایک بار پھر ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کا ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں متفقہ طور پر رواں سیزن کے بقیہ میچز مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ملتوی کردیے گئے ہیں ۔
جی این این کے مطابق آپریشنل وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق کوویڈ ویکسینیشن کی چھوٹ نہ مل سکی، متحدہ عرب مارات (یواے ای) گورنمنٹ نے کوویڈ ویکسینشن لازمی قرار دی تھی۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل 6 آغاز 20 فروری کو ہوا تھا تاہم 4 مارچ کو پاکستان سپر لیگ کو 7 کھلاڑیوں اور دیگر میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ پی ایس 6 میں 34 میچز کھیلے جانے تھے اور ابتدائی 14 میچز پاکستان میں کھیلے جاچکے ہیں۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 20 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 17 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل





