مشہور اداکارہ و میزبان متھیرا نے اسرائیل کی بمباری سے متاثرہ فلسطین سے بچہ گود لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مشہور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر متھیرا نے اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔
اداکارہ متھیرا نے اسٹوری میں لکھا کہ " میری خواہش ہے کہ ہم فلسطین سے کسی بچے کو گود لے سکیں اور میں اس بچے کو محبت دے سکوں جس نے اپنا گھر کھویا ہو"۔

مشہور اداکارہ و میزبان متھیرا نے اپنی اسٹوری میں مداحوں سے درخواست کی کہ "اگر وہاں (فلسطین ) سے بچہ گود لینے کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے آگاہ کریں"۔
صرف یہی نہیں بلکہ متھیرہ نے اپنی پروفائل پکچر میں فلسطینی پرچم بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے ، جس پر ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی ہے۔
خیال رہے کہ متھرا کا اپنا ایک حقیقی بیٹا بھی ہے۔ متھیرا کی شادی 2013 میں پنجابی گلوکار فلنٹ جے سے ہوئی تھی ، لیکن ان کی 2018 میں طلاق ہوگئی تھی۔
اس سے قبل اداکارہ رابعہ بٹ نے فیصل ایدھی کے ساتھ فلسطین جانے اور مظلوموں کی مدد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- 11 گھنٹے قبل

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 8 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 10 گھنٹے قبل

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- 11 گھنٹے قبل

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 5 گھنٹے قبل

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 8 گھنٹے قبل












