ہم صبح ساڑھے 7 بجے اٹھے مگر ناشتہ نہیں ملا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔
غزہ سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ سیلا کی ڈائری کا یہ آخری صفحہ تھا کیونکہ کرسمس کے موقع پر اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں اسے اس کے خاندان سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔
Saturday 23rd December, this was the last page in the diary of 11 year old Sella from Gaza as she was murdered along with her family by the Israeli occupation forces on Christmas Eve.
— muslim daily (@muslimdaily_) December 25, 2023
Her three younger siblings aged 5 to 8 were also massacred in the airstrikes. pic.twitter.com/vR9VV3ugy3
اس کے 5 سے 8 سال کی عمر کے تین چھوٹے بہن بھائی بھی فضائی حملوں میں مارے گئے۔
سیلا نے لکھا تھا کہ ہم صبح ساڑھے 7 بجے اٹھے مگر ناشتہ نہیں ملا، دیگر بچوں کے ساتھ کھیلا ہمیں بہت مزا آیا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




