Advertisement

اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والی 11 سالہ کی بچی کی لکھی ڈائری سامنے آگئی

ہم صبح ساڑھے 7 بجے اٹھے مگر ناشتہ نہیں ملا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 26 2023، 5:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والی  11 سالہ کی بچی  کی لکھی ڈائری سامنے آگئی

غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔

غزہ سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ سیلا کی ڈائری کا یہ آخری صفحہ تھا کیونکہ کرسمس کے موقع پر اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں اسے اس کے خاندان سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔

اس کے 5 سے 8 سال کی عمر کے تین چھوٹے بہن بھائی بھی فضائی حملوں میں مارے گئے۔ 

سیلا نے لکھا تھا کہ ہم صبح ساڑھے 7 بجے اٹھے مگر ناشتہ نہیں ملا، دیگر بچوں کے ساتھ کھیلا ہمیں بہت مزا آیا۔ 

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 4 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 12 گھنٹے قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 17 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement