22 قیراط والے ایک گرام سونے کے قیمت 230.25 درہم ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں 3 سے 4 درہم فی گرام اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اردو نیوز کے مطابق دبئی اورشارجہ کی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا، بعض ریاستوں میں فی گرام سونے کے نرخوں میں 6 درہم اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سونے کے سکے اور سبیکہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔
امارات میں 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخوں میں 4 درہم اضافے کے بعد قیمت 248.75 درہم رہی۔ 22 قیراط والے ایک گرام سونے کے قیمت 230.25 درہم ریکارڈ کی گئی ،اضافہ 3.75 درہم رہا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



