خان یونس میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزلوں پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، ہلال احمر


اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی غزہ میں 100 سےزیادہ اہداف پر حملے کئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید کہا ہے کہ ان میں اہداف میں زیر زمین سرنگوں کے دہانے اور فوجی تنصیبات شامل ہیں۔
دریں اثنا انجمن ہلال احمر فلسطین نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کےجنوبی شہر خان یونس میں تنظیم کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے ۔ ہلال احمر کی طرف سے ایکس ( سابق ٹویٹر ) پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خان یونس میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزلوں پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
? Urgent: Artillery shelling targets the upper floors of the PRCS headquarters in #KhanYounis, causing several injuries among the displaced individuals, as thousands of IDPs are sheltering in the building.#Gaza#NotATarget ❌ pic.twitter.com/zCHyva5Pu7
— PRCS (@PalestineRCS) December 26, 2023
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجہ میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں میں سے ہزاروں افراد نے ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر میں پناہ لے رکھی ہے

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago




