افغانستان کی امرباالمعروف و نہی عن المنکر کی وزارت کے ایک عہدیدار نے بھی اس تقریب میں شرکت کی


کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام ایک مقامی ادارے نے کیا تھا۔
اس موقع پر ادارے کی طرف سے نوبیاہتا جوڑوں کو اپنی شادی شدہ زندگی شروع کرنے کے لیے قالین اور گھریلو سامان سمیت دیگر اشیاء بھی دی گئیں۔ افغانستان میں کم آمدنی والے طبقہ میں اجتماعی شادیوں کے رجحان میں حالیہ عرصہ کے دوران اضافہ دیکھا گیا ہے۔ افغانستان کی امرباالمعروف و نہی عن المنکر کی وزارت کے ایک عہدیدار نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور تقریب کے اختتام پر دولہوں اور دلہنوں کو دلوں کی شکل میں سبز ربن اور سرخ گلابوں سے سجی کاروں میں لے جایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق18 سالہ دلہا روح اللہ رضائی نے بتایا کہ ایک روایتی شادی پر کم از کم دو سے اڑھائی لاکھ افغانی خرچ ہوتے ہیں لیکن اجتماعی شادی کی صورت میں یہ اخراجات کم ہو کر10سے15ہزار افغانی رہ گئے ہیں ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل




