Advertisement
تجارت

خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کمی ریکارڈ

خام تیل کی درآمدات پر 2.053 ارب ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا،رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 تک کی مدت میں خام تیل کی درآمدات پر 2.053 ارب ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10 فیصد کم ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں خام تیل کی درآمدات پر 2.273 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔ نومبر میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 566 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال نومبر میں خام تیل کی درآمدات پر 546 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔ اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں خام تیل کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 540 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا جو نومبر میں بڑھ کر 566 ملین ڈالر ہوگیا۔ واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 12 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 11 گھنٹے قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 12 گھنٹے قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • ایک دن قبل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 11 گھنٹے قبل
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • ایک دن قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 13 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement