صدر نے استعفیٰ قبول کر لیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 3:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لوساکا: زیمبیا کے وزیر خارجہ سٹینلے کاکوبو نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق زیمبیا کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا جسے صدر ہاکائندے ہچلیما نے قبول کر لیا ہے۔
کاکوبو نے سوشل میڈیا پر اپنے ا ستعفے کی وجوہات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے استعفیٰ اس معاملے کو دیکھتے ہوئے دیا ہے جو اس وقت میرے نجی کاروبار اور ہمارے کاروباری پارٹنر کے درمیان لین دین کے حوالے سے میڈیا پر ہے۔
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 14 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 11 گھنٹے قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 13 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 12 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 14 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- ایک دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 12 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



