اسلام آباد ایئرپورٹ سےدوحہ جانے والے مسافر سے 1.2 کلو چرس برآمدکی گئی


راولپنڈی: انسداد منشیات فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 7 کارروائیوں میں 209 کلو گرام منشیات برآمد کرکے7 ملزمان گرفتارکر لیے۔
اے این ایف ترجمان کے مطابق راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں دبئی کیلئے بُک کئے گئے پارسل سے 1.760 کلو آئس برآمدکی گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سےدوحہ جانے والے مسافر سے 1.2 کلو چرس برآمدکی گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے شارجہ کے لیے روانہ ہونے والے مسافر کے سامان سے 115 گرام آئس برآمدکی گئی۔
پشین کے علاقے بوستان سے 121 کلو ہیروئن اور 75 کلو مارفین برآمدکی گئی۔پشاور میں دو ملزمان سے مجموعی طور پر 4 کلو چرس برآمدکی گئی۔
کسٹم چوک پشاور پر دو ملزمان سے 4 کلو چرس برآمدکی گئی۔بورڈ بازار پشاور کے قریب ملزم سے 2 کلو چرس برآمدکی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 14 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 13 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 7 گھنٹے قبل






