Advertisement

بنگلہ دیش، ایڈز کے مریضوں کی تعداد 34 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بنگلہ دیش حکومت ایڈز کے مریضوں کا مفت علاج کرتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش، ایڈز کے مریضوں کی تعداد 34 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں رواں سال کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد 34 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی نے بنگلہ دیش کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل آفس کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال ملک بھر میں 1276 مریضوں میں ایڈز کی تشخیص ہوئی ، یہ تعداد 1989 سے اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

رواں سال ایڈز کی وجہ سے 266 افراد ہلاک بھی ہوئے ، 2022میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 947 اور اموات کی تعداد 232 ریکارڈ کی گئی تھی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1989 سے اب تک 10 ہزار 984 مریضوں میں ایڈز کی تشخیص ہوئی اور 2 ہزار 86 افراد اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش حکومت ایڈز کے مریضوں کا مفت علاج کرتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تقریباً 39 ملین ہے۔

Advertisement
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 16 گھنٹے قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 16 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

  • 2 دن قبل
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement