واضح رہے کہ ایک روز قبل نگران وزیراعظم کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے سال نو کی تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 3:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سال نو کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے حکومتی اعلان پر اسلام آباد کی انتظامیہ نے نئے سال کے حوالے سے ہونے والی تمام تقریبات کے جاری کردہ این او سیز منسوخ کردیے۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اجازت نامے منسوخ کیے گئے جس کے بعد تقریبات کی منسوخی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل نگران وزیراعظم کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے سال نو کی تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا تھا۔
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- a day ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
