فیکٹری انتطامیہ نے فوری طور پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 3:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق بن قاسم کے علاقے میں اسٹیل کمپنی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، آگ نے فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا ، آگ کے شعلے آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگے ۔
فیکٹری انتطامیہ نے فوری طور پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ اس دوران 2 افراد جاں بحق اور ایک ملازم زخمی ہوگیا۔
فائر بریگیڈ کے مطابق ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا گیا گیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق مرنے والوں میں جمیل اور عابد شامل ہیں جبکہ زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہیں مرنے والے دونوں ملازمین بن قاسم کے رہائشی اور مذکورہ فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



