غبارے، رنگ برنگے ربن اور ہنستے گلوب کے ساتھ گوگل نے اپنی مرکزی تصویر کو تبدیل کر کے گوگل نئے سال کا استقبال کرنے کو تیار ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2023, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی سرچ انجن گوگل نے نئے سال 2024ء کا استقبال منفرد ڈوڈل سے کیا ہے۔ غبارے، رنگ برنگے ربن اور ہنستے گلوب کے ساتھ گوگل نے اپنی مرکزی تصویر کو تبدیل کر کے گوگل نئے سال کا استقبال کرنے کو تیار ہے۔
گوگل نے نئے سال کا جشن منانے کے لیے اپنا مرکزی فرنٹ تبدیل کر دیا ہے، یہ تبدیلی آج رخصت ہونے والے 2023ء کو الوداع کہنے اور کل سے شروع ہونے والے نئے سال کے لیے استقبال کا پیغام ہے۔
گوگل سائٹ کی مرکزی شکل جشن کےانداز میں نمودار ہوئی۔ اسے نئے سال کی شام کا جشن کا عنوان دیا گیا ہے۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 4 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 4 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







