اگر کسی کو گرفتار کیا گیا ہے تو بازیابی کیلئے حبس بے جا کی درخواست دائر کریں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 12:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: چودھری پرویز الہی اور ان کی اہلیہ ، بیٹے مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنا مہنگا پڑ گیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ ریٹرننگ افسران کو مصدقہ نقول جاری کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت کی جانب سے مصدقہ نقول کے لے کر جانے والوں کو گرفتار نہ کر نے حکم دیا گیا ہے ۔
اگر کسی کو گرفتار کیا گیا ہے تو بازیابی کیلئے حبس بے جا کی درخواست دائر کریں ۔
چودھری پرویز الہٰی کے کاغذات مسترد کرنا مہنگا پڑ گیا!!
— GNN (@gnnhdofficial) January 1, 2024
عدالت کی بڑی کارروائی!#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNNUpdates pic.twitter.com/b7cLvMlSP4
لاہور ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا اس کو لیول پلیئنگ فیلڈ کہتے ہیں ۔
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 4 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- ایک دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- ایک دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 7 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






