ان مقابلوں میں سب سے بڑا ٹورنامنٹ پاکستان سپورٹس فیسٹول ہے جو فروری اور مارچ کے مہینہ ان تمام اضلاع میں منعقد کیا جاتا ہے


پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ نے ختم ہونے والے سال 2023 کے اعزاز میں سوات، مالاکنڈ اور چترال کے علاوہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں کھیلوں کی کئی سرگرمیوں کا اہتمام کیا ۔
ضم ہونے والے اضلاع کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ان کھیلوں میں حصہ لیا اور لوگ کرکٹ، فٹ بال، والی بال، باسکٹ بال، کبڈی ، سائیکلنگ، اتھلیٹکس اوررسہ کشی سمیت کھیلوں کے مقابلے دیکھ کر لطف اندوز ہوئے۔
ان مقابلوں میں سب سے بڑا ٹورنامنٹ پاکستان سپورٹس فیسٹول ہے جو فروری اور مارچ کے مہینہ ان تمام اضلاع میں منعقد کیا جاتا ہے۔
جس میں ان اضلاع سے ٹیلنٹ بھی سامنے آتا ہے،اس کے ساتھ ساتھ سوات اور چترال میں سرمائی کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کئے جاتے ہیں،پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے علاقہ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کے تحت نوجوانوں کو مفت کھیلوں کا سامان بھی مہیا کیا جاتا ہے،ان اقدامات کے لئے ان علاقوں کے نوجوان خوش بھی ہیں اور اس خواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ ایسے ٹورنامنٹس کا انعقاد اسی طرح جاری رکھا جائے۔

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- ایک دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 6 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 5 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- ایک دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 3 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- ایک دن قبل








