مرتضیٰ سولنگی نے کہا چینی صدر شی جن پنگ کا ترقی کا نظریہ دنیا کی ترقی کی بنیاد پر ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 5:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اطلاعات ونشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے تعلقات سے مختلف شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں کھلی ہیں۔
انٹرویو میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں سے تعلقات کی نئی راہیں کھلی ہیں اور دوطرفہ تعلقات کا مستقبل تابناک ہے۔
مرتضیٰ سولنگی نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت انفارمیشن ٹیکنالوجی، کان کنی، خصوصی اقتصادی زونز، زراعت زرعی صنعت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون فروغ پارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین کے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کو دنیا نے سراہا ہے اور وسط ایشیائی ممالک اس منصوبے پر پہلے ہی عمل کررہے ہیں۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا چینی صدر شی جن پنگ کا ترقی کا نظریہ دنیا کی ترقی کی بنیاد پر ہے۔

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 20 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 21 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 21 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 19 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




