Advertisement
تفریح

معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش آج بروز منگل کو منایا جائے گا

معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار لہری2جنوری1929ءکو کان پور انڈ یا میں پید ا ہو ئے ان کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 5:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش آج  بروز منگل کو منایا جائے گا

معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش آج  بروز منگل کو منایا جائے گا۔معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار لہری2جنوری1929ءکو کان پور انڈ یا میں پید ا ہو ئے ان کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔

لہری نے فلمی کیر یئر کا آغا ز50کی دہائی میں کیا جو 30سال تک جاری رہا۔ انہوں نے تین سو سے زائد فلموں میں کام کیا ،مزاحیہ اداکاری میں بھی منفر د انداز کے مالک رہے۔اداکارلہری نے نگار ایوارڈ سمیت درجنوں ایوارڈ حاصل کئے، ان کی آخر ی فلم دھنک1986ءمیں ریلیز ہو ئی۔

انہوں نے انسا ن بدلتا ہے،رات کے راہی،فیصلہ،جو کر، آگ، تم ملے پیا ر ملا، بہادر،نوکر،بہاریں پھربھی آئیں گی،افشاں اور رم جھم سمیت کم وبیش تین سو فلموں میں کام کیا۔لہری کو سب سے پہلے1985ءمیں بیرون ملک فلم کی شو ٹنگ کے دوران فالج کا اٹیک ہوا تھا،پھر قوت بینائی میں کمی آنے لگی،اس طرح وہ فلمی دنیا سے آہستہ آہستہ کنا رہ کش ہو تے چلے گئے۔لہری13ستمبر2012ءکو کراچی میں وفا ت پا گئے تھے۔

Advertisement
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 2 days ago
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 20 hours ago
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 2 days ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 19 hours ago
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 18 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • a day ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 21 hours ago
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 20 hours ago
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 2 days ago
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 19 hours ago
Advertisement