حلف کے بعد اپنی دوسری مدت کے 5 سالہ صدارتی دور کا آغاز کریں گے


اسلام آباد: موجودہ صدر فیلیکس شیسی کیدی نے عوامی جمہوریہ کانگو میں 20 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ ٹی آرٹی کے مطابق اعلی انتخابی کونسل کے اشتراک کردہ نتائج کے مطابق، شیسی کیدی، جنہوں نے 73.34 فیصد ووٹ حاصل کیے اور دوسری مدت کے لیے صدر بن گئے۔
انتخابات میں، کٹنگا صوبے کے سابق گورنر اور کاروباری شخصیت موئس کٹومبی، پسندیدہ امیدواروں میں سے ایک، نے 18.08 فیصد ووٹ حاصل کیے، جب کہ مارٹن فیولو کو 5.33 فیصد ووٹ ملے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے شیسی کیدی20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے اور اپنی دوسری مدت کے 5 سالہ صدارتی دور کا آغاز کریں گے۔
تقریباً 100 ملین کی آبادی والے سب صحارا افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کونگو میں 44 ملین درج شدہ رائے دہندگان میں سے 43.23 فیصد نے انتخابات میں ووٹ دیا۔

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 21 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- ایک دن قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 18 گھنٹے قبل




