الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں نے ملتان اور سیالکوٹ میں خلاف ضابطہ تشہیری مواد ہٹادیا
دونوں شہروں میں مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواران کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں نے ملتان اور سیالکوٹ میں امیدواران کا خلاف ضابطہ تشہیری مواد ہٹادیا۔
منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملتان اور سیالکوٹ میں تشہیری ہورڈنگز لگائے گئے تھے۔
دونوں شہروں میں مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواران کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا۔اس وقت تمام اضلاع میں مانیٹرنگ ٹیمیں فعال ہیں۔

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 18 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 20 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 20 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




