گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، سکھر میں شدید دھند سے بجلی کا نظام درہم برہم
پاور پلانٹ کا نیا بریکر خریدنے میں تقریباً 15 روز لگ سکتے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمور: گڈو تھرمل پاورپلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کو دور نہ کیا جاسکا۔
ذرائع کے مطابق 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ کے بریکر کی مرمت نہ ہوسکی۔
پاور ہاؤس ذرائع کا کہنا ہےکہ نیا بریکر خریدنے میں تقریباً 15 روز لگ سکتے ہیں جب کہ متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن بھی شدید دھند کے باعث ٹرپ کرگئی ہے جس کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی 5 گھنٹے سے معطل ہے۔
حکام کا کہنا ہےکہ دھوپ نکلنے تک بجلی کی بحالی مشکل ہے۔
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 20 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 20 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







