Advertisement
تجارت

میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 50کروڑ 52 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

جن میں سے33کروڑ 58لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 50کروڑ 52 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 50کروڑ 52 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جن میں سے33کروڑ 58لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 2 ارب 57 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 50 کروڑ 52 لاکھ روپے جاری جبکہ 53 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

Advertisement
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 16 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 18 گھنٹے قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 2 دن قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 19 گھنٹے قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 16 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت